Mene Kab Kaha Mujhe Pyar De

by king.Of.Love on February 10, 2010, 02:16:12 PM
Pages: [1]
ReplyPrint
Author  (Read 1926 times)
king.Of.Love
Guest
Reply with quote
Mujhe Qurbaton Ki Saza Na De

Meri Chahaton Ka Gilah Na Kar

Meri Hasraton Pe Na Muskura

Meri Zindagi Tere Naam Hai

Meri Bebasi Pe Na KhilKhila

Mera Pyar Tha Tere Waastey

Mera Pyar Hai Tere Waastey

Mene Pyar Kar Ke Bora Kia

Mujhe Kia Pata Mene Kia Kiya

Meri Jan Mene Kaha Tujhe

Mere Haal Par Mujhe Chor De

Mera Jurm Hai To Bata Mujhe

Koi Zakham Hai To Dikha Mujhe

Meri Jan Aise Khafa Na Ho

Mene Kab Kaha Mujhe Pyar De,,nm
Logged
Similar Poetry and Posts (Note: Find replies to above post after the related posts and poetry)
Sabne kaha pyar by redwhitegang in Shayri for Khumar -e- Ishq « 1 2  All »
usne kaha mujhe tumse kitna pyar hai by taheer_khaja in Shayri for Khumar -e- Ishq
Wo Mujhe Taqdeer Kaha Karti Thi,. by Azeem Azaad in Share: Poetry of Pain
MUJHE NEEND KAHA SE AAYEGI by jagdish verma in Share:Miscellaneous Shayari
mene bachpan mei ik bar kaha tha maa se by hameeda in Share:Love Poetry
poppoetry
Guest
«Reply #1 on: February 10, 2010, 03:37:14 PM »
Reply with quote
Nice sharing
Logged
kalsoom parveen
Guest
«Reply #2 on: November 11, 2016, 05:56:12 AM »
Reply with quote

یارب میرے دل کا تو نور بن جا
قبول کر دعا اور سرور بن جا
                                                                                                                                                                          
تیری ہی محبت کے گن ہمیشہ گائے

ہاتھ پاؤں قلم سے جدھر کو جائے
                                                                                                          
میرے اک اک اعضاء کو دے ایسا دیا

یارب ضائع نہ ہوعمل جو بھی کیا

ہاتھ پاؤں قلم  کا تو نور بن جا

قبول کر دعا اور عمل سرور بن جا

لب ہمیشہ ہلتے رہے تیرے زکر کو
حمدوثنا لکھنے کی ہمیشہ فکر ہو

ہاتھوں کی لکیروں میں موجود اے خدا

دور ہمشہ رکھنا ہم سے شیطانی ہر ادا

ہاتھوں کی لکیروں کا تو نور بن جا
                                                                                    
قبول کر دعا اور سرور بن جا

یارب میرے دل کا تومحبوب بن جا
قبول کر دعا اور غرور بن جا
  
Logged
kalsoom parveen
Guest
«Reply #3 on: November 11, 2016, 05:58:14 AM »
Reply with quote
 ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ-اَلرَّحمٰنْ



                                                  

کرے نہ کبھی اس بات پہ شک
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق
غیر اللہ سے دعا کی نہ دینا توفیق
یارب تو بن جا ہمارا رفیق
قبروں کا میلہ ہو یا نذرنیاز
یارب نہ ہو میری نسل میں آغاز
ذبیح بھی کرے تیرے نام کا ہم
غیر اللہ کی طرف نہ جائے قدم
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک
اللہ  کے سوا نہیں معبود حق
بدعات کی رسموں سے کر ہمیں دور
سر ہمیشہ جھکے تیرے حضور
ہر لمحہ تجھ سے رہےہم وابستہ
دونوں جہان کا دے وہ رستہ
کہ تجھ سے ہی قائم ہو امید آمین
  قبول کر دعا اور ٹھکرا نہ یقین
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق
 
Logged
kalsoom parveen
Guest
«Reply #4 on: November 11, 2016, 06:00:01 AM »
Reply with quote

  بہت بڑامہربان
تیری ہر ادا پہ ہو جائے فدا
مہربانی کرنے والے مہربان خدا
زندگی ہو یا ہوموت کا پہر
جس پل بھی آئے ایسی لہر
اللہ اپنی رحمت کی دینا ہمیں ساعت
زندگی اور موت پر  کرے تیری اطاعت
میری ہر دعا کومہربان خدا
زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا
کوئی حد نہیںتیری مہربانیوں کی
ختم کر یارب ابتدا کہانیوں کی
انتہا آنے سے پہلے مہربان
سنوار دے یارب اب دونوں جہان
میری ہر دعا کومہربان خدا
زندگی بھر قبول کرتے رہنا صدا
 
 
Logged
kalsoom parveen
Guest
«Reply #5 on: November 11, 2016, 06:01:57 AM »
Reply with quote
 اَلرَّحِیمْ-اَلمَلِکْ

  اللہ کی رحمت کی باتیں تو سن
اللہ کی ذات میں لامحدود ہیں گن
اگر نہ دیتا ہم کو آنکھیں وہ رب
  پیارے پیارے  رنگوں کے نہ دیکھ سکتے گن
اگر نہ دیتا ہمیں وہ سننے کو کان
اچھا نہ لگتا ہمیں یہ جہان
پیاری پیاری  آوازوں کو ترستا ہر کوئی
کانوں کے بغیر ہم کیسے لیتے سن
زبان جیسی نعمت کو اگر کرتا نہ پیدا
دنیا میں آنے کا پھر ہوتا کیا فائدہ
کٹھی میٹھی چیزیں ہوتی پھر کدھر
کام کی بھی نہ ہوتی کسی میں دھن
ہاتھ اور بازو اگر دیتا نہ الرحیم
کیسے کرتا کام انسان اتنے عظیم
کیسے ہم اٹھاتے بڑے بڑے وزن
خالق کائنات نے کہا صرف کْن
سر اور دماغ نہ اگر ہوتے ہمارے پاس
نئی ایجادات کی نہ لگتی پھر آس
بڑی بڑی فیکٹریاں اور کارخانے
بغیر دماغ کیسے ملتے سارے گن



  کرتے ہیں ہم بادشاہوں  کو حقیقی بادشاہ پر قیاس                           
کہ نہیں ڈالتے جو کہ رعایا کو کوئی گھاس                           
رسائی جن کے دربار تک کسی کی نہیں ہوتی
 بادشاہوں سے ملاقات پر اْڑانے پڑتے ہیں موتی
دنیاء حاکم کو گر پہنچانی ہو درخواست
تو پہلی سیڑھی کے بعد ہی آئے گی سیڑھی لاسٹ
سفارش کے واسطے پہلے تھامو کسی کا دامن
بھرا ہوا دو وزیر سیکٹری کو ٹرے جامن
پہنچتی ہے تب درخواست دنیاء حاکم تک
غرور نفس سے نہیں جاتے یہ کسی کے گھر تک
درخواست کا بھی ملے گا جواب صرف  سیکٹری سے
آپاؤٹمنٹ لیٹر لے لو تم فلاں فیکٹری سے
شرک میں دی جاتی ہے سیڑھیوں کی مثال
کہ اللہ تک پہنچنے کے لیے منانے پڑتے ہیں کئی جمال
یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد
اسلام کو کر رکھا ہے اس  غلط فہمی نے برباد
ہر طرف کھڑا ہے سفارشیوں کا جم غفیر
کہ اللہ سے ملاقات کا زریعہ ہے صرف پیر


نادان انسان سے ہوتی ہے حماقت سرزد
کہ خدا کی بادشاہی میں شریک ہے کوئی فرد
یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد
غلط خیالات سے ہوا ہے اسلام ہمارا برباد
اللہ تک پہنچنے کے لوگوں کو جو بتائے گئے ہیں ڈھب
کہ بغیر وسیلے کے نہیں سنے گا بات ہماری رب
بار سمبنھالنے کی کیا نہیں خدا میں طاقت؛
کیا کر لئے ہیں اس نے پیدا کہیں لیاقت؛
دیوتا اور بزرگ کیا اللہ کے ہیں ساتھی ؛
نہ ماننے سے پڑے گی کیا ہمیں خدا کی لاٹھی ؛
سونپا ہے کیا انھیں کئی علاقوں کا انتظام ؛
کہ بیٹا دو یا بیٹی چاہے بنالو کئی غلام ؛
عاجز ہے کیا وہ ڈپٹیوں اور مددگاروں کے بغیر ؛
کہ ملنا ہےاگر مجھ سے تو پہلے دھوؤں پیروں کے پیر ؛
خدائی سلطنت کے بنا لئے ہیں کیا اس نے کئی شعبے ؛
اللہ نے کیا کر لئے ہیں ان پیروں سے سودے ؛
پشیبان کر لیے ہیں کیا اس نے کئی تلاش ؛
خالق الخالقین ہے کیا ان کے بغیر قلاش ؛
ولی مرشد پیر اور حاجت روا
کیا قرآن بھی ہے ان پیروں کا گواہ ؛
سورہ بنی اسرائیل کی ایک سو گیاروی آیت
ملتی ہے جس سے ہمیں یہ ہدایت
کہ پاک ہے رب ان عیوب اور خطاؤں سے
کمزوریوں اور مشرکانہ اداؤں سے
ڈالتے ہیں ہم خدا میںمشرکانہ نقائص
شگن شگون پہ کرتے ہیں لمبی لمبی باعث
ان لوگوں کی دولت ہے مشرکانہ عقیدے
انجیل اور تورات کی کہانیاں ہے جو خریدتے
انجیل اور تورات اب ہو گئی ہے ناپید
قرآن پاک ہی دکھاتا ہے رستہ اصل ذاہد
غالب اور زبردست ہے اللہ کی ذات
ایمان لانے سے ملتا ہے اسی کا ساتھ
علم میں کامل ہے اس کا وجود
متعال بھی ہے اور وہ ہے الودود
صفتوں میں شامل ہے درگزر کرنا
گناہ گار کو نہ کرتا وہ معاف وگرنا
قوت اپنی میں ہے وہ ہی کامل
طاقت بھی ہے اس کی صفت میں شامل
غالب بھی رہنا ہے اسی کا کام
لامحدود ہیں اس ذات کے نام
ہر چیز کا علم ہے اللہ کے پاس یارہ
نہ ماننے والا کرتا ہے خود اپنا خسارہ
منصف بھی ہے اورکتابوںکا عالم
آیات سے انکار پر انسان بنتا ہے ظالم
شان ہے اسکی سب سے علیحدہ
اللہ کو واحد ماننے میں ہمارہ ہی ہے فائدہ
واحد ہے یکتا ہے اور ہے اکیلا
تخلیق اپنی کا نہیں اس کے ساتھ میلا
محبت نہ کرنا اگر ہوتی اسکی شان
معمولی سی غلطی پہپکڑا جاتا انسان
Logged
sumairasmr
Guest
«Reply #6 on: February 17, 2018, 08:19:31 AM »
Reply with quote
 اَلقْدْوسْ -5
    .برائیوں  سے پاک ذات

.برائیوں  سے پاک ذات ہے اللہ القدوس
.نہیں نکلا آج تک اس کے خلاف جلوس
.کہ اللہ کے ہاتھوں ہیں ہم بڑا تنگ
.کہ آج تو کرے گے اس سے جنگ
.بے عیب ذات کے آگے ہیں سارے چپ
.ہٹاتا ہے وہ ہی اندھیرا گھپ
.کبھی کسی انسان پر اگر ہو جائے ذیادتی
.دوسری کسی نعمت سے وہ حس ہے سو جاتی
.مشرک ہو  یہودی ہو یا ہو  کوئی  کافر
.اللہ کو مانتے ہیں دنیا کے  سب انسان
.الگ الگ فرقوں کی علیحدہ ہے کہانی
.دن قیامت اللہ کو ہے سب نے سنانی
.ہر عیب سے پاک ہے واحد صرف خدا
.تبھی پرسکون ہے کائنات کی فضا
.ہر صفت میں کامل ہے صرف وہ الکریم
.اس سے بڑی نہیں کوئی ہستی عظیم
.دنیا کی مخلوق ہے خامیوں سے پر
.اللہ ہی جانتا ہے بے عیب کے گر
.آنکھ والے انسان کی دیکھئے برائیاں
.بد نظر سے پھیلتی ہیں ہر طرف رسوائیاں
.اللہ کی نظر میں ہے صرف اچھائی اچھائی
.کائنات کے رنگوں سے ملتی ہے گواہی
.ہر صفت میں کامل ہے صرف ہمارا رب
.ادھوری شخصیات ہے دنیا میں سب
    
Logged
Pages: [1]
ReplyPrint
Jump to:  

+ Quick Reply
With a Quick-Reply you can use bulletin board code and smileys as you would in a normal post, but much more conveniently.


Get Yoindia Updates in Email.

Enter your email address:

Ask any question to expert on eTI community..
Welcome, Guest. Please login or register.
Did you miss your activation email?
April 23, 2024, 10:45:21 PM

Login with username, password and session length
Recent Replies
[April 23, 2024, 09:54:09 AM]

by ASIF
[April 22, 2024, 01:50:33 PM]

[April 04, 2024, 04:49:28 PM]

[April 02, 2024, 12:27:12 PM]

by ASIF
[March 24, 2024, 04:34:54 AM]

by ASIF
[March 24, 2024, 04:30:44 AM]

by ASIF
[March 24, 2024, 04:26:39 AM]

by ASIF
[March 23, 2024, 08:50:46 AM]

[March 21, 2024, 07:59:38 PM]

[March 17, 2024, 02:01:29 PM]
Yoindia Shayariadab Copyright © MGCyber Group All Rights Reserved
Terms of Use| Privacy Policy Powered by PHP MySQL SMF© Simple Machines LLC
Page created in 0.149 seconds with 24 queries.
[x] Join now community of 8498 Real Poets and poetry admirer